fbpx
Menu

امتیاز احمد پرویز

امتیاز احمد پرویز

ڈائریکٹر


جناب امتیاز احمد پرویز کے پاس 35سال سے زائد بینکنگ کا تجربہ ہے۔ وہ دسمبر 2016تک الاثمار بینک، BSC، بحرین کے بورڈ آف ڈائریکٹر رہے ہیں۔ ان کی حالیہ پوزیشن، ڈائریکٹرالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ جس سے انہوں نے مارچ 2012 مین استعفیٰ دیا۔ اس سے پہلے وہ فیصل اسلامک بینک آف بحرین، فیصل انویسٹمنٹ بینک آف بحرین EC، فیصل بینک لمیٹڈ پاکستان، فیصل انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ پاکستان، ٹرسٹ لیزنگ کارپوریشن لمیٹڈاور نیمکو مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے رکن بورڈ رہ چکے ہیں  ۔ 1959 سے 1994تک انہوں نے کئی سینئر پوزیشنز سنبھالیں، جیسے کہ چیف آپریٹنگ آفیسر فیصل اسلامک بینک آف بحرین EC۔1990میں الفیصل انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ پاکستان کے CEOبھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف پنجاب سے بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ انشورنس، لندن کے رکن بھی ہیں۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.