fbpx
Menu

عبداللہ ابراہیم محمد القاسمی

عبداللہ ابراہیم محمد القاسمی

ڈائریکٹر


محترم عبداللہ القاسمی 31 سال سے  زائد عرصہ مینجمینٹ سے وابستہ رہے ہیں۔انکی سابقہ پوزیشنز میں، شامل لیبر فنڈ(تمکین) کے چیف ایگزیکٹو(جس سے انہوں نے مئی 2010 میں استعفی دے دیا تھا)، بحرین اکنامک ڈیوپلیمنٹ بورڈ میں لیبر فنڈ پروجیکٹ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو،بحرین میں لیبر اور سماجی معاملات کی ٹریننگ کے اسٹنٹ سیکرٹری اور بحرین وزارت صحت  کے انجنیئرنگ اور مینٹینس ڈائریکٹر شامل ہیں۔انہوں نے بحرین کوالیفیکشن فر یم  ورک اسٹیرنگ کمیٹی   اور کیرئیر ایکسپواسٹیرنگ کمیٹی میں چیئرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں، بحرین سوسائٹی انجیئنرز اور بحرین کنزیومر پروٹیکشن سوسائٹی  بورڈ کے رکن بھی تھے۔

فی الحا ل وہ الاثمار ہولڈنگ، الاثمار بینک، IBکیپیٹل،سولڈٹری گروپ ہولڈنگ، سعودی سولڈٹری تکافل کمپنی،  الہلیہ انشورنس کمپنی، نسیجBSC کے بورڈممبرہیں، اور پاکستانی فیصل بنک لمیٹڈ،عریبین پرل گلف سکول کے ٹرسٹس کے بورڈ میمبر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

عبداللہ القاسمی نے BSc  سول انجیئرنگ کوئین میری یونیورسٹی لندن  UKاور MScہیلتھ فیسیلٹی پلاننگ یونیورسٹی  نارتھ لندنUK سے کی،سرجنزرائل کالج آئرلینڈ بحرین سے ہیلتھ کئیر مینجمنٹ میں ڈپلوماکیا۔وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹرہیں۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.