fbpx
Menu

علی منیر

علی منیر

ڈائریکٹر


علی منیر نے گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کی ڈگری اور پنجاب یونیورسٹی، لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے پاس بطور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ 30سال کا تجربہ ہے۔ انسٹیٹیوٹ برائے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، انگلینڈ اور انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ انویسٹمنٹ مینجمنٹ ریگولٹری آرگنائزیشن اور سیکورٹی ایسو سی ایشن (جو کہ اب SFAہے) کے بھی ممبر ہیں۔انہوں نے 1999میں MCBبینک میں شمولیت اختیار کی۔ اس سے قبل وہ سٹی بینک، سعودی امریکن بینک اور حبیب بینک میں سینئر پوزیشنز پر کام کر چکے ہیں۔ 2005میں انہیں SBPاینڈ انسٹیٹیوٹ آف بینکرز کی طر ف سے پاکستان کے زرعی فنانس میں بینکنگ اصلاحات کرنے میں اہم کردار ادا کرنے پر ایم اے مظفر میموریل گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ ماضی میں SBPکمیٹی برائے زرعی فنانس کے چیئرمین اور SBPکمیٹی برائے اسلامک بینکنگ کے چیئر مین بھی رہ چکے ہیں۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.