جناب جمعہ حسن علی عبدل ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈاکاؤنٹنٹس، انگلینڈ کے ممبر اورپاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹرہیں۔ انہوں نے 1980میں قاہرہ سے اکاؤنٹنگ میں گریجویشن کی ہے۔
کلیدی عہدے
- ممبر چارٹرڈ ایسوسی ایشن آف سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس، انگلینڈ
- سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر پاکستا ن انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس
- اکاؤنٹنگ میں گریجویشن- قاہرہ(1980)
- ایگزیکٹو جنرل مینجر، الاثمار بینکBSC، بحرین (2010-2013)
- جنرل مینجرMFAI، جرسی (2000-2010)، پھر (2013سے اب تک)
- ایگزیکٹوسینئر مینجر، شامل بینک آف بحرین BSC(جو کہ پہلے فیصل اسلامک بینک آف بحرین ہوتا تھا)
- بورڈ ممبر شپس -فیصل بینک پاکستان، CITICانٹرنیشنل ایسٹ مینجمنٹ ہانگ کانگ، یونائٹڈ بینک آف البانیہ(2011تک)، گلف انویسٹرز ایسٹ مینجمنٹ کمپنی، سعودی انویسٹمنٹ کمپنی، کے ساتھ امریکہ، مصر، کیمین اور بحرین کی ٹریڈنگ، انڈسٹریل، ریل اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں

- وہ ٹوچ روس، لندن، پیٹ ماروک اورشامل بحرین کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔
- گروپ اداروں کی لیڈ کی قیادت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مرجر اور ایکوزیشن