fbpx
Menu

طاہر یاقوب بھٹی

طاہر یاقوب بھٹی

ہیڈ، ریٹیل بینکنگ


طاہر یاقوب بھٹی کا ریٹیل، کمرشل ، کارپوریٹ ، آپریشنز، اسپیشل ایسٹز مینجمنٹ اور ڈجیٹل بینکنگ کا 30سالہ تجربہ ہے ۔ وہ اس سے قبل الائیڈ بینک، عسکری بینک اور نیشنل بینک آف پاکستان سے منسلک رہ چکے ہیں ۔ فیصل بینک میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل ان کا آخری اسائنمنٹ جے ایس بینک میں بزنس ہیڈ ہول سیل اینڈ پرائیوٹ بینکنگ کا تھا ۔

طاہر بھٹی نے آئی بی اے سے ایم بی اے فائنانس کیا ہے اور ہیلی کالج سے کامر میں ماسٹرز کیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ ڈی سی ایم اے سے کوالیفائیڈ ہیں  اور انہوں نے آئی بی اے ے بزنس ڈپلومہ کیا ہے ۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.