fbpx
Menu

عباداللہ

عباداللہ

ہیڈ کمپلائنس


عباداللہ صاحب اپنے ساتھ برانچ بینکنگ، ٹریڈ، کیش مینجمنٹ اور آپریشنز کا 32سالہ وسیع تجربہ لائے ہیں  ۔ فیصل بینک لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل، عباداللہ صاحب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ANZگرینڈلیزاور یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ آخری عہدہ انہوں نے SCBمیں ہیڈ کیش مینجمنٹ آپریشنز اور کیش پراڈکٹ سروس ڈلیوری کا سنبھالا۔ عباداللہ صاحب نے اپنے کیریئر کا آغاز یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ سے کیا۔ ان کے پاس یونیورسٹی آف پنجاب، IBAسے ایم بی اے فنانس کی ڈگری ہے۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.