fbpx
Menu

علی وقار

علی وقار

ہیڈ، کارپوریٹ اور انویسٹمنٹ بینکنگ


علی وقار صاحب کے پاس16سالہ پیشہ ورانہ تجربہ ہے، جس کا ایک بڑا حصہ کارپوریٹ اور انویسٹمنٹ بینکنگ اور کمرشل بینکنگ پر مشتمل ہے۔ اپنے پروفیشنل کیر یئر میں علی وقار نے مختلف اقسام کی ٹرانزیکشنزکے ذریعے،جن میں اسٹرکچرڈ فائنانس، پراجیکٹ فائنانس، مرجرز اینڈ ایکوزیشن اور ڈیریویٹوز شامل ہیں، ادارے کا منافع بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اے بی این ایمروبینک NV، بارکلیز بینک Plcاور فیصل بینک لمیٹڈ سمیت کئی ملٹی نیشنلز اور مقامی اداروں میں اہم پوزیشنز پہ کام کیا ہے۔

موجودہ عہدے سے پہلے، علی وقار صاحب فیصل بینک کے ریجنل کارپوریٹ بینکنگ فرنچائز کی بحیثیت کارپوریٹ ہیڈ سینٹرل 9سال تک سربراہی کرتے رہے۔ اس دوران انہوں نے ادارے کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ علی نے لاہور اسکول آف اکنامکس سے اکنامکس اور فنانس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.