fbpx
Menu

میاں سلمان علی

میاں سلمان علی

چیف رسک آفیسر


میاں سلمان علی کے پاس بڑی مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیز کا 15سالہ تجربہ ہے۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں  نے بزنس اور کنٹرول فنکشنز میں کئی لیڈرشپ اور سپروائزری کردار نبھائے۔ ان کے پاس کارپوریٹ بینکنگ، کمرشل، SMEبینکنگ اور کریڈٹ / رسک مینجمنٹ کا وسیع تجربہ ہے۔فیصل بینک سے منسلک ہونے سے قبل وہ اے بی این ایمرو پاکستان اور الائیڈ بینک لمیٹڈ کے ساتھ کام کرتے تھے۔ میاں سلمان نے لاہور اسکول آف اکنامکس سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ NIBAFسے سند یافتہ اسلامک بینکنگ پروفیشنل ہیں۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.