جناب راحیل اعجازکے پاس 38سالہ پیشہ ورانہ تجربہ ہے۔ اس پوزیشن کے علاوہ انہوں نے کئی بینکنگ اداروں میں اہم پوزیشز پر کام کیا جیسے کہ ایم سی بی بینک لمیٹڈ میں بطور گروپ ہیڈ کمپلائنس اور کنٹرول، کنٹری ہیڈ سری لنکا، ہیڈ کارپوریٹ نارتھ اور پبلک سیکٹر، یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ بطور ریجنل چیف ایگزیکٹو نارتھ اور اس کے علاوہ فیصل بینک، پرائم کمرشل بینک اور ایمریٹس بینک انٹرنیشنل میں کئی اہم پوزیشنز سنبھالیں۔ ان کا آخری عہدہ فیصل بینک لمیٹڈ کے ہیڈ کمپلائنس کا تھا۔ راحیل نے قائد اعظم انٹرنیشنل یونی ورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔
Our hotline is available 24X7
Tel:
Text
ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim
Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim