سلمان احمد عثمانی

ہیڈ ٹریشری اینڈ ای سی ایم

سلمان احمد عثمانی

سلمان احمد عثمانی صاحب کے پاس مقامی اور بین الاقوامی بینکنگ سیکٹرکا وسیع تجربہ ہے جس میں ٹریشری اور رسک مینجمنٹ، ایسٹ اور لائبلٹی مینجمنٹ، اسٹریٹجک پلاننگ ، کارپویٹ ری اسٹرکچرنگ ، اسٹریٹجک نیگو سیئشن ، ایکوزیشنز اور اسٹریٹجک الائنس اور انٹرنیشنل آپریشنز شامل ہیں ۔ اُن کے ہنر اور قابلیت کا ٹریشری سسٹم تشکیل دینے اور ناٖفذ کرانے میں بڑاہاتھ ہے ۔ یہ ٹریشری سسٹم آفس کی سطحی ، درمیانی اور پس پردہ بزنس ضروریات کو پورا کرنے کی قابلیت رکھتا ہے اور ساتھ ہی منفرد پراڈکٹس کی تشکیل کے لئے ضروری انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے ایم آئی ایس ہوسٹنگ کرتا ہے ۔

فیصل بینک لمیٹڈ کا حصہ بننے سے قبل ، وہ ایم سی بی بینک کے ساتھ بحیثیت گلوبل ٹریشرراور ہیڈ انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ منسلک تھے ۔ ماضی میں وہ اے این زی گرنڈلیز، امریکن ایکسپریس، بینک آف امریکہ، مشرق بینک، یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ اور ایم سی بی بینک لمیٹڈ۔ ان کے پاس امریکہ کے گرینڈ ویلی اسٹیٹ یونی ورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری ہے ۔