سید ماجد علی

چیف فائنانشل آفیسر

سید ماجد علی

سید ماجد علی کے پاس 28سال سے زیادہ کا تجربہ ہے ۔ وہ آئی ٹی اور ایچ آر میں خصوصی تجربہ ہونے کے ساتھ ساتھ بینکنگ کے اکاؤنٹس اور فائننس میں مہارت رکھتے ہیں ۔ وہ امارات بینک انٹرنیشنل اور سعودی پاک کمرشل بینک میں بحیثیت سی ایف او اپنی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ کے پی ایم جی کے پارٹنربھی رہ چکے ہیں ۔ ماجد انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں ۔