عنیق ملک

ہیڈ آپریشنز

عنیق ملک

عنیق ملک صاحب حل پہ توجہ دینے والے بینکر ہیں جن کے پاس کمپلائنس فنکشن اور برانچ آپریشنز دیکھنے کا وسیع تجربہ ہے۔ فیصل بینک جوائن کرنے سے قبل عنیق صاحب اے بی این ایمرو اور ایم سی بی کے ساتھ منسلک تھے۔وہ ریگولیٹری اور گورننس کے ماحول میں حالات کے مطابق اقدامات اٹھانے والے اور کمپلائنس ایجوکیشن اور ٹریننگ میں پیش قدمی کا مظاہرہ کرنے والے انسان ہیں۔ عنیق صاحب کام میں آنے والی خلیج یا ممکنہ خطرات کو سمجھتے ہیں اور ساتھ ساتھ چیک اینڈ بیلنس کا مضبوط نظام قائم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔عنیق نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے کارپوریٹ گورننس اور لیڈرشپ اسکلز میں سند یافتہ ماہر ہیں۔ وہ NIBAFسے اسلامک بینکنگ میں سند یافتہ بھی ہیں۔وہ فیصل بینک سے بطور منتخب کردہ ڈائریکٹر M/S. 1 لنک گارنٹی لمیٹڈ کے بورڈآف ڈائریکٹر کی ذمہ داری بھی سنبھال رہے ہیں۔