محمد اورنگ زیب امین

کمپنی سیکرٹری اور ہیڈبرائے قانون

محمد اورنگ زیب امین

محمد اورنگ زیب امین اپنے ساتھ پاکستان اور امریکہ کے فائنانشل سیکٹر اور لیگل کنسلٹنسی کا 22سالہ تجربہ لائے ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے این آئی بی بینک اور پاک کویت بینک میں بحیثیت کمپنی سیکرٹری اور ہیڈ لیگل کام کیا۔ وہ کئی مقامی اور بین الاقوامی لاء فرم میں بھی کام کرچکے ہیں جن میں Orr، ڈگنام اینڈ کمپنی اور سریج اینڈ بچینو شامل ہیں۔ انہوں نے ٹیمپل یونیورسٹی امریکہ سے لاء میں ماسٹرز کیا ہے۔