ناصر اسلام

ہیڈ، انٹرنل آڈٹ

ناصر اسلام

صر اسلام ایک کوالیفائڈ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہین جن کے پاس مختلف فیلڈز کا 25سالہ تجربہ ہے ۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ اے این زی گرینڈلیز کراچی میں مینجر فائنانس کا تھا۔ اسکے بعد ان کی پوسٹنگ اے این زی ایچ او (میلبرن ، آسٹریلیا) میں بطور مینجر کمرشل بینکنگ سسٹم (سی بی ایس) پراجیکٹ ہوئی ۔ وہ 1997میں مینجر آڈٹ شامل ہوئے، 2000میں اے بی این ایمرو پاکستان میں آڈٹ مینجر بنے اور2004میں کمپلائنس کے کنٹری ہیڈ بنے ۔