Menu

یوسف حسین

یوسف حسین

صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر


صدر اور سی ای او، جناب یوسف حسین کے پاس مختلف بینکنگ امور کا پچیس سالہ مقامی اور بین الاقوامی تجربہ ہے۔ اس سے قبل وہ اے بی ایم ایمرو میں تھے، جہاں انہوں نے کارپوریٹ اور ٹرانزیشن بینکنگ میں مختلف اعلیٰ مینیجریل پوزیشنز پر کام کیا۔ یہاں رہتے ہوئے انہوں نے کئی بین الاقوامی انویسٹمنٹ بینکنگ اور ٹریژری ٹرانزیکشنز کی سربراہی کی۔اس کے علاوہ وہ دو بڑی بینک ایکوزیشن اینڈ انٹیگریشن ٹرانزیکشنز میں بھی پیش پیش رہے۔ انہوں نے سامبا بینک میں بھی کئی سینئر پوزیشنز پر کام کیا۔ ساتھ ہی مشرق بینک، یو اے ای اور موبلنک موٹورولا سے بھی منسلک رہ چکے ہیں۔

فیصل بینک لمیٹڈ کے ساتھ وہ اگست 2008سے ہیں۔ انہوں نے رسک اینڈ اسپیشل ایسٹ مینجمنٹ گروپ میں رہتے ہوئے کئی سینئر پوزیشنز پر کام کیا اور فرنچائز کی ترقی میں منفرد کردار ادا کیا۔ 2017میں انہیں ترقی دیتے ہوئے فیصل بینک کا صدر اور سی ای او مقررکردیا گیا۔یہ حسین صاحب کا نظریہ اور منصوبہ بندی ہی تھی جس کے ذریعے ریٹیل گروتھ اسٹریٹجی پر چلتے ہوئے بینک نیکامیابی حاصل کی۔ اس بات کا اندازہ بینک کے نیٹ ورک ایکسپینشن اور بینک کے رسمی اسلامک بینکنگ کی پروگریسو اسلامک بینک میں منتقلی سے لگا یا جا سکتا ہے۔

یوسف صاحب ایک الیکٹرکل انجینئر ہیں۔ انھوں نے لاہور یونی ورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے ایم بی اے کیا۔ وہ ایگزیکٹو کمیٹی آف پاکستان بینکنگ ایسو سی ایشن ا کے ایگزیکٹو ممبر ہیں۔ اس کے علاوہ انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے کاؤنسل میمبر اور ڈائریکٹر پاکستان بزنس کاؤنسل اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ اسسٹنس بھی ہیں۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel:

Text

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

escort -

https://www.vudols.com/

-
deneme bonusu veren siteler
- buy tiktok likes - tiktok takipçi satın al - betrupi güncel adres - Goley90 - istanbul escort - mecidiyeköy escort - bakırköy escort - deneme bonusu veren siteler - bonus veren siteler - postegro - buy instagram followers - buy tiktok likes - ip stresser - istanbul escort - Baywin - bonusu veren siteler - sahabet üyelik - onwin giriş - IP Stresser - Aviator oyna