fbpx
Menu

چیئرمین شریعہ بورڈ

وائس چیئرمین


مفتی محب الحق ایک معتبر اور ممتاز شریعہ اسکالر ہیں۔ انہوں نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے الشہادۃ العالمیہ(عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز) اور تخصص فی الافتاء(اسلامی فقہ اور فتوے میں مہارت) میں خصوصی سند حاصل کی ہے۔

شریعہ بورڈکے چیئرمین بننے سے قبل مفتی محب الحق فیصل برکت اسلامک بینکنگ کے ساتھ 2011سے بطور شریعہ ایڈوائزر منسلک رہے ہیں۔ وہ بحیثیت شریعہ ایڈوائزر /شریعہ بورڈ ممبر کئی فنانشل اداروں میں بھی کام کرچکے ہیں جن میں:

    • بینک الحبیب لمیٹڈ،
  • تکافل پاکستان لمیٹڈ،
  • اور رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ برہاد ملیشیا شامل ہیں۔
  • ان کے پاس کئی نامور تعلمی اداروں میں پڑھانے کا تجربہ ہے۔وہ کئی مشہور اداروں میں فیکلٹی ممبر/وزٹنگ فیکلٹی ممبر رہ چکے ہیں جن کے نام یہ ہیں:
  • ۔جامعہ دار العلوم کراچی
  • سینٹر برائے اسلامک اکنامکس
  • NIBAF۔SBP
  • ICAP(ادارہ برائے کاسٹ اور مینجمنٹ اکاؤٹنٹس پاکستان)
phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel: 111-06-06-06

Text 9181

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.

Branch - Plot No. C-12, Sub-Sector, 8-C/I, Gulshan-e-Hadeed Housing Project, Phase I, Steel Town, Bin Qasim, Karachi.