Menu

مفتی محمد عبداللہ

ریزیڈینٹ شریعہ بورڈ ممبر


مفتی محمد عبداللہ نے دونوں دینی و دنیاوی علوم میں مہارت حاصل کی ہے۔ ان کے پاس جامعہ العلوم الاسلامیہ، بنوری ٹاؤن، کراچی سے الشہادۃ  العالمیہ(اسلامک اسٹڈیز اور عربی میں ماسٹرز) کی اور جامعہ دارالعلوم رشیدیہ، کراچی سے تخصص فی الفقہ الاسلامی کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے یونیورسٹی آف کراچی سے عربی میں ماسٹرز اور اکنامکس اورفائنانس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ وفاقی اردو یونی ورسٹی سے اسلامک اسٹڈیز اور سندھ یونی ورسٹی سے مسلم ہسٹری کی ڈگری حاصل کی۔

اسلامک بینکنگ کے شعبے میں مفتی عبداللہ وسیع پروفیشنل اور تعلیمی تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کو اسلامک بینکنگ میں سات سال کا تجربہ حاصل ہے، جس میں شریعہ بورڈ اور شریعہ کمپلائنس شامل ہیں جیسے کہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان لمیٹڈ (صادق ڈویژن)، البرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ اور سابقہ ایمیریٹس گلوبل اسلامک بینک، پاکستان۔ اس کے علاوہ ان کے پاس مشہور تعلیمی اداروں جس میں نیشنل یونی ورسٹی برائے کمپیوٹر اور امرجنگ سائنس (FAST)،ڈی ایچ اے صفہ یونی ورسٹی اور اقرا یونی ورسٹی سے سوشل اینڈ مینجمنٹ سائنس اور اسلامک فائنانس شامل ہیں میں پانچ سالہ تدریسی تجربہ ہے۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel:

Text

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

escort -

https://www.vudols.com/

-
deneme bonusu veren siteler
- buy tiktok likes - tiktok takipçi satın al - betrupi güncel adres - Goley90 - istanbul escort - mecidiyeköy escort - bakırköy escort - deneme bonusu veren siteler - bonus veren siteler - postegro - buy instagram followers - buy tiktok likes - ip stresser - istanbul escort - Baywin - bonusu veren siteler - sahabet üyelik - onwin giriş - IP Stresser - Aviator oyna