گروپ کی معلومات

الاثمار بینک B.S.C(اسٹاک کوڈ ”ITHMR”)بحرین کا لائسنس یافتہ اسلامک ریٹیل بینک ہے جسے سینٹرل بینک آف بحرین ریگولیٹ کرتا ہے۔الاثمار بینک ریٹیل، کمرشل، ٹریژری اور فائنانشل اور دیگر بینکنگ خدمات مہیا کرتا ہے۔

الاثمار بینک دار المال الاسلامی ٹرسٹ کی ماتحت ہے۔ اس کا ادا شدہ سرمایہ 701ملین امریکی ڈالر ہے اور یہ بحرین بورصہ اور کویت اسٹاک ایکسچینج میں شامل ہے۔

الاثمار بینک نے، جو پہلے ایک سرمایہ کار بینک تھا،اپریل 2010میں شامل بینک (سبسڈری بینک جو اس وقت مکمل طور پر الاثمار بینک کی ملکیت تھا) اپنی تعمیر نو مکمل کی اور پہلے اسلامک ریٹیل بینک کے طور پر اُبھر کر سامنے آیا۔

ساتھ ہی الاثمار بینک اب کئی اقسام کے شریعہ کمپلائنٹ پراڈکٹس اور سروسز مہیا کرتا ہے جو کہ لوگوں اور اداروں کی فائنانشل اور سرمایہ کاری کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔الاثمار اپنی سبسڈریز، متعلقہ اور منسلکہ  کمپنیز کے ذریعے سے بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے جن میں فیصل بینک لمیٹڈ پاکستان، فیصل پرائیویٹ بینک سوئٹزرلینڈ، سکانہ ہولسٹک ہاؤسنگ سلوشنز، الاثمار ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، بحرین سے تعلق رکھنے والا BBK،فرسٹ لیزنگ بینک، سالیڈیٹری (ایک اسلامی انشورنس بینک)، نسیج اور اتھرا کیپیٹل(سعودی عرب) شامل ہیں۔  الاثمار بینک سے متعلق مزید معلومات کے لئے بینک کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

www.ithmaarbank.com

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel:

Text

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

escort -

https://www.vudols.com/

-
deneme bonusu veren siteler
- buy tiktok likes - tiktok takipçi satın al - betrupi güncel adres - Goley90 - istanbul escort - mecidiyeköy escort - bakırköy escort - deneme bonusu veren siteler - bonus veren siteler - postegro - buy instagram followers - buy tiktok likes - ip stresser - istanbul escort - Baywin - bonusu veren siteler - sahabet üyelik - onwin giriş - IP Stresser - Aviator oyna - porn - kraan omgevallen rotterdam vandaag