Menu

ہمارےبارے میں

فیصل بینک لمیٹڈکی پاکستان میں بنیاد 3اکتوبر 1994میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رکھی گئی۔بینک کے شیئرز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہیں۔ فیصل بینک کمرشل، ریٹیل، کارپوریٹ اور اسلامک بینکنگ سرگرمیوں میں مصورف عمل ہے۔ فیصل بینک کی اسلامک بینکنگ ڈویژن کا نام برکت ہے جو کہ شریعہ بینکنگ پراڈکٹس اور سروسزآفر کرتی ہے۔ برکت کی 197مکمل اسلامک بینکنگ برانچز ہیں۔

فیصل بینک کی 455برانچز (جن میں 255اسلامک بینکنگ برانچز بھی شامل ہیں)کا نیٹ ورک 150سے زیادہ ممالک میں پھیلا ہے۔599.914بلین روپوں کے اثاثوں کے ساتھ فیصل بینک پاکستان بینکنگ انڈسٹری میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ فیصل بینک کا مقصد اپنی مالی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرنا ہے۔

فیصل بینک لمیٹڈ کواسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ناب سے کمرشل بینک کا لائسنس حاصل ہے۔ برکت کو بھی ایک انفرادی اسلامک آپریشنز کے حقوق حاصل ہیں۔ یہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962کے تحت اپنی بینکنگ بزنس ایکٹویٹیز چلا رہا ہے۔

 کریڈٹ ریٹنگ

 جے سی آر۔وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی

اینٹٹی ریٹنگز اے اے /اے۔1+(ڈبل اے/اے۔ون پلس) مستحکم

 پی اے سی آر اے پاکستان سریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ

 

 

طویل المدت ریٹنگ اے اے (ڈبل اے) مستحکم
مختصر المدت ریٹنگ اے۔1+(اے۔ون پلس)

سبسڈری کمپنی

فیصل ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (ایف اے ایم ایل)، ایک ایسٹ مینجمنٹ کمپنی 2003میں فیصل بینک گروپ میں لانچ کی گئی۔

ایف اے ایم ایل نے گلف کی اسلامک انویسٹمنٹ کمپنی کی انویسٹمنٹ مہارت اور مشترکہ مالی مہارت کو یکجا کیا ہے جس کا نتیجہ فیصل بینک لمیٹڈ ہے جو کہ پاکستان کا پریمئر کمرشل بینک ہے۔ اس جوائنٹ وینچر کے پارٹنرز کے پاس فنڈز مینج کرنے کا بین الاقوامی تجربہ ہے۔

ایف اے ایم ایل کی ایک مضبوط مینجمنٹ ٹیم ہے۔ ساتھ ہی ایک تحقیقی بنیادوں پر تشکیل کردہ انویسٹمنٹ ڈھانچہ ہے جوکہ کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرتا ہے۔ سی ای او کے زیر نگرانیانٹرنیشنل انویسٹمنٹ کمیٹی فنڈز کو سنبھالنے والی ریسرچ ٹیم کی سربراہی کرتی ہے۔

phone

Call Us or Text Us

Our hotline is available 24X7

Tel:

Text

map Karachi

Nearest ATM & Branch

ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim

escort -

https://www.vudols.com/

-
deneme bonusu veren siteler
- buy tiktok likes - tiktok takipçi satın al - betrupi güncel adres - Goley90 - istanbul escort - mecidiyeköy escort - bakırköy escort - deneme bonusu veren siteler - bonus veren siteler - postegro - buy instagram followers - buy tiktok likes - ip stresser - istanbul escort - Baywin - bonusu veren siteler - sahabet üyelik - onwin giriş - IP Stresser - Aviator oyna - porn - kraan omgevallen rotterdam vandaag