طاہر یاقوب بھٹی کا ریٹیل، کمرشل ، کارپوریٹ ، آپریشنز، اسپیشل ایسٹز مینجمنٹ اور ڈجیٹل بینکنگ کا 30سالہ تجربہ ہے ۔ وہ اس سے قبل الائیڈ بینک، عسکری بینک اور نیشنل بینک آف پاکستان سے منسلک رہ چکے ہیں ۔ فیصل بینک میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل ان کا آخری اسائنمنٹ جے ایس بینک میں بزنس ہیڈ ہول سیل اینڈ پرائیوٹ بینکنگ کا تھا ۔
طاہر بھٹی نے آئی بی اے سے ایم بی اے فائنانس کیا ہے اور ہیلی کالج سے کامر میں ماسٹرز کیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ ڈی سی ایم اے سے کوالیفائیڈ ہیں اور انہوں نے آئی بی اے ے بزنس ڈپلومہ کیا ہے ۔
Our hotline is available 24X7
Tel:
Text
ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim
Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim