عباداللہ صاحب اپنے ساتھ برانچ بینکنگ، ٹریڈ، کیش مینجمنٹ اور آپریشنز کا 32سالہ وسیع تجربہ لائے ہیں ۔ فیصل بینک لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل، عباداللہ صاحب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ANZگرینڈلیزاور یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ آخری عہدہ انہوں نے SCBمیں ہیڈ کیش مینجمنٹ آپریشنز اور کیش پراڈکٹ سروس ڈلیوری کا سنبھالا۔ عباداللہ صاحب نے اپنے کیریئر کا آغاز یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ سے کیا۔ ان کے پاس یونیورسٹی آف پنجاب، IBAسے ایم بی اے فنانس کی ڈگری ہے۔
Our hotline is available 24X7
Tel:
Text
ATM - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim
Branch - Engro Polymer & Chemicals Ltd. Plant Site EZ/I/P-II-I Eastern Zone, Bin Qasim